انصاف کے منتخب صدر مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصا ف کے اراکین قومی اسمبلی نے اپنی مرضی اور خوشی سے استعفے نہیں دئیے بلکہ پارٹی دوباﺅ اور عمران خان کے حکم کے بعد ان کو مجبور کیاگیا کہ وہ استعفے دے دیں ۔ پاکستان کے مجلس شوریٰ (پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ) سے اپنے خطاب کے اختتام پر پاکستان تحریک انصاف کے منتخب صدر مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصا ف کے اراکین قومی اسمبلی نے اپنی مرضی اور خوشی سے استعفے نہیں دئیے بلکہ پارٹی دوباﺅ اور عمران خان کے حکم کے بعد ان کو مجبور کیاگیا کہ وہ استعفے دے دیں انہوں نے کہا کہ میں نے اس وقت سچے دل سے استعفیٰ نہیں دیا تھا مگر آج میں سچے دل سے استعفیٰ دینے کا اعلان کرتا ہوں
Tuesday, September 2, 2014
تحریک انصاف کے ایم این ایز نے خوشی سے استعفیٰے نہیں دئیے‘جاوید ہاشمی
انصاف کے منتخب صدر مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصا ف کے اراکین قومی اسمبلی نے اپنی مرضی اور خوشی سے استعفے نہیں دئیے بلکہ پارٹی دوباﺅ اور عمران خان کے حکم کے بعد ان کو مجبور کیاگیا کہ وہ استعفے دے دیں ۔ پاکستان کے مجلس شوریٰ (پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ) سے اپنے خطاب کے اختتام پر پاکستان تحریک انصاف کے منتخب صدر مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصا ف کے اراکین قومی اسمبلی نے اپنی مرضی اور خوشی سے استعفے نہیں دئیے بلکہ پارٹی دوباﺅ اور عمران خان کے حکم کے بعد ان کو مجبور کیاگیا کہ وہ استعفے دے دیں انہوں نے کہا کہ میں نے اس وقت سچے دل سے استعفیٰ نہیں دیا تھا مگر آج میں سچے دل سے استعفیٰ دینے کا اعلان کرتا ہوں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment